دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ، روزگار کے مواقع

 دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ، روزگار کے مواقع


دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کے کنٹریکٹرز(پاؤر چائینہ ،ایف ڈبلیو او) کو مختلف ٹیکینکل ٹریڈزمیں خالی آسامیوں پرہنرمند اورتجربہ کارامیدواروں کی ضرورت ہے ۔24 ہیوی مشینری میکینک،60 ڈمپر ٹرک ڈرائیورز، 20ایکسویٹر آپریٹرز،8لوڈرآپریٹرز،10بلڈوزرآپریٹرزاور6 رولرآپریٹرز کی خالی آسامیوں پرامیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں۔ پراجیکٹ ایریا کےتجربہ کاراوراہلیت پراترنے والےامیدوارمورخہ 3 جنوری تک دفتری اوقات میں کوائف واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ آفس چلاس یا واپڈاآفس تھورمیں جوائنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی کے پاس جمع کراسکتے ہیں۔ مذکورہ آسامیوں کےلیے پہلے ہی دستاویزات جمع کرانے والے امیدواروں کو دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

جوائنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ



Post a Comment

0 Comments